Aaj News

اتوار, مئ 19, 2024  
10 Dhul-Qadah 1445  

نسیم شاہ نے وسیم اکرم اور محمد حسنین نے وقار یونس کو اپنا پارٹنر چُن لیا

شائع 04 مئ 2020 03:55pm

لاہور: پی سی بی کے ڈریم پیئرز پروگرام میں قومی کرکٹرز بھی بڑھ چڑھ کرحصہ لے رہے ہیں۔

نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین نے گریٹ وقار یونس کواپنا بولنگ پارٹنرچنا تو کم عمر ترین ہیٹرک ہیرو نسیم شاہ نے وسیم اکرم کے ساتھ اپنی ڈریم بولنگ جوڑی بنائی۔